How to Use Bpexch Master, Dealer, Bookie Pannel
ماسٹر ، ڈیلر ، اور بکی پینل کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے۔
اِس بلاگ میں ہم آپکو بتائے گے کے کیسے آپ bpexch کا ماسٹر ،ڈیلر اور بکی پینل کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ اکثر ہمیں ریکویسٹ موصول ہوتی ہیں کے ہمیں ماسٹر ڈیلر اور بکی پینل دِیا جائے۔ ہم آپ لوگوں کو بتاتے ہیں کے یہ پینل ہم ایسے نہیں دے سکتے ہیں اور نہ ہی اسکا ڈیمو اکاؤنٹ دے سکتے ہیں اور آپ لوگوں نے اِسکو کبھی دیکھا یا استمال نہیں کیا ہوتا تو آپ لوگوں کو سمجھ نہیں ہوتی کہ اگر لے بھی لیں تو استمال کا پتا نہیں کے کیسے اِسکو چلانا ہے ۔ تو اب مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے
میں آپکو بتاتا ھوں آپ اِسکو کیسے استمال کر سکتے ہیں ۔ سب سے پہلے ہم آپکو ایک یوزر نیم اور پاسورڈ دیں گے جو کے ڈیلر ماسٹر یا بکی اکائونٹ کا ہوگا. اور آپ نے bpexch کی Website یا ایپ میں اِسکو لوگن کر لینا ہے ۔لوگن کرنے کے بعد آپکے پاس یہ سکرین آئے لوگن کے بعد آپ نے یوزرز والے آپشن پر کلیک کر کے نیو یوزر بنا لینا ہے جو اُسکا نام ہوگا.اُس نام سے اور میرا یہ چونکہ سپر ماسٹر پینل ہے اس لیئے دو آپشن آرہے ہیں جبکہ آپکا ایک آپشن آئے گا یوزرز والا آپ نے وُہ سیلیکٹ کر کے نیچے sumbit آپشن پر کلک کر لینا ہے. لیں جی آپکا یوزر تیار ہے ۔ آج میں نے آپکو یوزر بنانا سکھایا ہے اگلے بلاگ میں پیمنٹ ڈالنا سکھاؤ گا اور آہستہ آہستہ میں آپکو سب چیز سمجھاتا جاؤ گا